کترینہ کیف کے آئٹم سونگ نے آنے سے پہلے ہرطرف دھوم مچادی

ممبئی (نیوزڈیسک)اداکارہ کترینہ کیف اور عامر خان نے فلم”ٹھگز آف ہندوستان“ کے ڈانس نمبر کی عکسبندی شروع کر دی ہے۔دونوں نے ڈانس نمبر کی تربیت کوریوگرافر پربھودیوا سے لی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں امیتابھ بچن، کترینہ کیف اور عامر خان شامل ہیں۔فلم کے ہداہتکار وجے کرشنا ہیں۔ فلم رواں سال7نومبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔اس سے قبل بھی کترینہ کیف کے بہت سے آئٹم سانگ عوام میں کافی مقبول ہو چکے ہیں جس میں شیلا کی جوانی، چکنی چمیلی اور کملی بہت مشہور ہوئے۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  بھائی چارے کا انوکھا مظاہرہ۔۔گائوں کے غریب مسلمانوں کے پاس نہ پیسہ ، نہ زمین کہ اچانک ایک دن ان کی دیرینہ خواہش ایسے پوری ہو گئی کہ کسی نہ سوچا تک نہ تھا،مسجد کی تعمیر کیلئے ایسی جگہ سے مدد آن پہنچی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا