کراچی میں 13سالہ بچی کوبڑے عہدے پر فائز مسلسل کئی رو ز زیادتی کا نشانہ بناتا رہا لیکن ایک

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے کورنگی میں 13 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعے نے علاقے میں خوف و حراس پھیلا دیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی میں ایک اور ننھی کلی دردندگی کی پھینٹ چڑھ گئی۔13 سالہ معصوم بچی کو تین دن تک زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا رہا۔بچی جان بچا کر گھر لوٹ آئی۔جس کے بعد والدین نے واقع سے متعلق پولیس کو آگاہ کیا۔بچی کی نشاندہی پر محلے دار خاتون،اس کی بیٹی دعا جب کہ زیادتی کرنے والے بینک مینیجر سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔زیادتی کرنے والا ملزم اپنا چہرہ چھپاتا رہا۔سفاک شخص کمسن بچی کو مسلسل تین دن تک دردندگی کا نشانہ بناتا رہا
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  نواز شریف پاکستان کو الوداع کہنے کےلئے تیار کس ملک جانےکی تیاریاں ہورہی ہے اورساتھ کون جائیگا۔۔۔اندر کی بڑی خبر آگئی