کشمیری ظالموں کو جلد پیچھے دھکیل دیں گے:ایرانی سپریم لیڈرخامنہ ای

تہران(این این آئی) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امید ہے کشمیری عوام تشدد کے ذریعے حکومت کرنے والوں کو پیچھے دھکیل دیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تہران میںایک تقریب سے خطاب میں آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا تھاکہ امید ہے کہ کشمیری عوام تشدد کے ذریعے حکومت کرنے والوں کو پیچھے دھکیل دینگے اور مستقبل قریب میں دشمن کو نیچا دکھا دیں گے۔آیت اللہ خا منہ ای نے کہا کہ تحریک حریت اور عزم و استقلال کے نتیجے میں قابضین کا پسپا ہونا قدرت کی نشانی ہے۔ انھوں نے کہا کہ کشمیر،
عراق، افغانستان، شام ، فلسطین، میانمار کے عوام اپنی جدوجہد کے نتیجے میں جلد دشمنوں کو پیچھے دھکیل دیں گے

مزید پڑھیں  ثانیہ مرزا نے ایسی حدیث ٹویٹ کر دی کہ ہندو بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو گئے

urdu tv online

مزید پڑھیں  قمر الاسلام کی گرفتاری کے بعد (ن) لیگی قیادت کس نئے خطرے سے دوچار ہے؟ حیران کن خبر آ گئی

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments