کلبھوشن کے اہلخانہ نے بھارت پہنچنے سے پہلے ہی ایسا کام کردیا کہ ہر پاکستانی کو خبر پڑھ کر شدید غصہ آئے گا

نئی دہلی (نیوزڈیسک )بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی بیوی اور ماں نے بھا رت پہنچتے ہی وزیر خارجہ سشما سوراج کو ملاقات سے متعلق آگاہ کردیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق کلبھوشن یادیو کی بیوی اور ماں نے بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کے گھر میں ان سے ملاقات کی ،اس موقع پر بھارتی وزارت خارجہ کے حکام اور ڈپٹی ہائی کمشنر جیپی سنگھ بھی شریک تھے ۔خواتین نے سشما سوراج کوکلبھوشن یادیو سے ہونے والی بات چیت کے متعلق آگاہ کیا ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت گرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی ملاقات اس کی اہلیہ اور والدہ سے کرائی تھی اور یہ ملاقات چالیس منٹ تک جا ری رہی تھی
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  پورے ملک میں رکشے پر پابندی عائد کرد ی گئی