”کلبھوشن یادیو کی بیوی ملاقات کے بعد پاکستان میں یہ کام بھی کر سکتی ہیں“پاکستان نے بھارتی جاسوس کی بیوی کو ایسا کام کرنے کی اجازت دے دی کہ بھارت کی ہوائیاں اڑ گئیں

urdu tv onlineترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ پاکستان میں قید بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو  کی والدہ اور اہلیہ سے پاکستان کی جانب سے انسانی بنیادوں پر دی گئی رعایت پر بھارت مثبت جواب نہٰیں دےرہا،پاکستان نے ملاقات کرانے کا فیصلہ انسانی بنیادوں پر کیا تھا۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سفارت کاری اور فراخ دلی پر بھارت کا جواب نہ آنا سمجھ سے بالاتر ہے،ابھی تک ان کی طرف سے کوئی بھی تفصیلات شئیر نہیں کی گئی ۔انہوں نے مزید بتا یا کہ ابھی تک ان کا فلائیٹ شیڈول بھی شئیر نہیں کیا گیا اور نہ ہی ہمیں ابھی تک یہ بتایا گیا ہے کہ ملاقات میں بھارت کی جانب سے کونسا سفارت کار شامل ہوگا۔ڈاکٹر محمدفیصل کہتے ہیں کہ کلبھوشن جادیو سے ملاقات کے بعد ان کی والدہ اور اہلیہ میڈیا سے بھی گفتگو کر سکیں گے

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  سمجھنے والوں کیلئے اشارہ ہی کافی ہے ، مریم نواز نے مخالفین کے لئے ایسی ٹویٹ جاری کی کہ سب حیران رہ گئے