کلثوم نواز کو ڈاکڑوں نے خوشخبری سنادی۔۔۔(ن)لیگیوں کےلئے خوشی کی خبر آگئی

لندن (نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی اگلی کیموتھراپی روں ماہ کے آخر میں ہوگی، کیمو تھراپی کے بعد ڈاکٹرزآئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گےکلثوم نواز کے وطن واپس آنے کا بھی امکان ہے، تاہم ان کی وطن واپسی ڈاکٹرز کی اجازت سے مشروط ہوگی۔ کینسر کی شکار کلثوم نواز کی اب تک پانچ کیمو تھراپیز ہوچکی ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق کلثوم نواز اب بہتر محسوس کر رہی ہیں اور اگر ڈاکٹر نے اجازت دی تو وطن واپس آسکتی ہیں
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  بڑا سیاسی تہلکہ: پیپلزپارٹی کو خیر باد کہنے والی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کس جماعت سے الیکشن میں حصہ لیں گی؟ ڈاکٹر صاحبہ کے فیصلہ نے سیاستدانوں کو بڑا سرپرائز دےد یا