کوئٹہ میں چرچ پر دہشت گرد حملے کے بعد افسوسناک خبر آ گئی۔۔ کتنے افراد جاں بحق ہو گئے، جانئے

urdu tv online

کوئٹہ میں دہشتگردوں  نے امداد چوک چرچ پر حملہ کیا ہے ایک دہشتگر د کو گیٹ پر مار دیا گیا اور دوسرے نے خود کو خودکش جیکٹ کے ذریعے تباہ کر لیا ہے چرچ میں دعائیہ تقریب جاری تھی جس میں چار افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع موصول ہو رہی ہیں اور 20سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ا مدادی ٹیمیں بھی روانہ کی جا رہی ہیں مزید جانی نقصان کا بھی خدشہ کیا جا رہا ہے زخمیوں میں سے 5کوسول ہسپتال منتقل کیا جا چکا ہے ،زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ پولیس نے تمام علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے ۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  ارشد خان چائے والے نے ایسا کام کرنے کی ٹھان لی شوبز انڈسٹری بھی حیران رہ گئی