کپتان سرفراز احمد اور انور علی کی الیکشن ڈیوٹی ۔۔۔؟ کرکٹ شائقین کے ہوش اڑا دینے والی خبر آ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے کھلاڑیوں کو الیکشن ڈیوٹی دینے کی ہدایت کردی۔قومی ایئر لائن نے کرکٹرز اعزاز چیمہ، شہریارغنی، شہزر محمد اور آغا صابر سمیت دیگر کئی کھلاڑیوں کو نوٹسز جاری کیے ہیں تاہم قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد، فیصل اقبال

نصر من اللہ ۔۔۔۔ عمران خان کی مقبولیت بلندیوں کو چھونے لگی ، بے زبان افراد نے عمران خان سے حمایت کا اعلان کس طرح کیا ؟ جان کر آپ کا دل خوش ہو جائیگا

مزید پڑھیں  ساری خبریں غلط : مسلم لیگ (ن) کی جانب سے الیکشن کے بائیکاٹ کی خبریں ۔۔۔۔ شہباز شریف نے ڈراپ سین کر دیا

معروف شاپنگ ویب سائٹ ”دراز“ کا ناقابل یقین فراڈ ۔۔۔ پاکستانی نوجوان نے ایک لاکھ مالیت کا موبائل فون منگوایا لیکن جب ڈبہ کھولا تو اندر سے کیا نکلا ؟؟ ہوش اڑا دینے والی خبر آ گئی

اور انور علی کو الیکشن ڈیوٹی سے چھوٹ دے دی ہے۔ پی آئی اے کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں تمام کھلاڑیوں کو ایچ آر آفیسر سے ملنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پی آئی کے نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن ڈیوٹی کی ہدایات پر عمل در آمد نہ کرنے والے کھلاڑیوں کو شوکاز، سزا اور جرمانہ عائد کیا جائے گا۔یاد رہے کہ ملک میں عام انتخابات کے باعث سرکاری ملازمین الیکشن ڈیوٹیاں سرانجام دیں گے جس کی زد میں اب کرکٹر بھی آگئے ہیں۔(ع،ع)

مزید پڑھیں  ’’ یہ میری بیٹی نہیں اور ۔۔۔۔۔‘‘ مریم نواز نے سوشل میڈیا پر جاری جھوٹ کو بے نقاب کرتے ہوئے بڑا انکشاف کر ڈالا

اللہ ایسا زوال کسی کو نہ دکھائے ۔۔۔۔۔ نواز شریف کی والدہ محترمہ شمیم اختر کے خلاف بھی خوفناک کرپشن کا الزام ۔۔۔۔ نیب نے ایسا قدم اٹھانے پر غور شروع کر دیا کہ جان کر آپ کو بھی افسوس ہو گا

مزید پڑھیں  شادی کی تقریب میں پہنچتے پہنچتے اتنی لیٹ ہوگئی کہ دولہا ہی ناراض ہوگیا، پھر دولہا نے کیا کیا؟ کوئی لڑکی سوچ بھی نہیں سکتی کہ یہ بھی ہوسکتا ہے

اگر مریم نواز کو جیل میں بی کلاس چاہیے تو انہیں کیا چیز ثابت کرنا ہو گی اور اگر ثابت نہ کر سکیں تو کون سے قیدیوں کے ساتھ 7 سال گزارنا پڑیں گے ۔۔۔؟؟ نواز شریف اور ان کی بیٹی کے ہوش اڑا دینے والی خبر آ گئی

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments