کیا آپ دن کا کھانا ہمارے ساتھ کھا سکتے ہیں۔۔۔شیخ ہمدان کو عورت کی پیشکش :جواب ایسا دیا کہ جان کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

دبئی سٹی (نیوزڈیسک) اپنے سے اعلیٰ طبقے کے لوگوں یا کسی بھی وجہ سے اپنے سے بہترگردانتے ہوئے یا پھر محبت میں کئی لوگوں سے عوام اچھے تعلقات کے خواہشمند ہوتے ہیں اور ایسا ہی کچھ دبئی کے شہزادے ہمدان کیساتھ ہوا جنہیں ایک اماراتی خاتون نے دوپہر کے کھانے پر دعوت دیدی اور حیران کن انہوں نے یہ دعوت قبول کرلی اور کھانے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔اماراتی میڈیا کے مطابق حبیبہ بن تھلیتھ کیلئے ان کے مہمان شیخ ہمدان بن محمد بن راشد المکتوم تھے ، حبیبہ دبئی کی نالج اینڈ ہومن ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں کلچرل ایڈوائزر ہیں اور سوشل میڈیا پر شیخ ہمدان کو دوپہر کے کھانے کی دعوت دی جسے قبول کرتے ہوئے جواب میں شیخ ہمدان نے”Done“ لکھا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی ویڈیو میں دیکھاجاسکتاہے کہ شیخ ہمدان دعوت پر پہنچ گئے اور خاتون سے ملاقات میں اس کے سرپر بوسہ بھی دیا
دوستوں سے شئیر کریں
مزید پڑھیں  indian new country