گوشت کھانے والی عورت کے پیٹ سے

urdu tv online

60سالہ عورت کے پیٹ میں سے800پتھریاں نکال لی گئی ہیں،عورت کو پیٹ درد ہوا اسے چین کے ایک ہسپتال میں لے جا کر داخل کروایا گیا تو ڈاکٹروں نے اس عورت کا آپریشن کر کے اس کے پیٹ میں سے806پتھر نکال لئےہیں،

مزید پڑھیں  تھائی لینڈ حکومت کا سرمایہ کاروں کو’’اسمارٹ ویزے‘‘ جاری کرنے کا اعلان

ان پتھروں میں سے سب سے چھوٹے پتھر کا سائز سرسوں کے دانے کے برابر تھا،اس عورت نے آپریشن کے بعد ڈاکٹروںکو اپنی گوشت کھانے کی عادت بتائی تو ڈاکٹروں نے اس بوڑھی عورت سے کہا کہ آپ اپنی خوراک بدل دیں

مزید پڑھیں  ترکی میں تارکینِ وطن کی بس کو حادثہ، پاکستانیوں سمیت 17 افراد جاں بحق،36زخمی

دوستوں سے شئیر کریں