گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا ایک منٹ میں پتہ لگائیں؟

حلال حرام کا مسئلہ صدیوں سے چلا آرہا ہے لیکن کچھ ایمان فروش شیطان صفت لوگ اپنے ضمیر مار کر کچھ ایسے اقدام کر جاتے ہیں جن کو جو بھی سنتا ہے کانوں کو ہاتھ لگاتا ہے۔ گوشت ایسی اشیاء ہے جو مسلمان کھاتا ہے لیکن اس کیلئے شرط صرف حلال ہونا ہے۔آج کل کچھ ایسے بے ایمان لوگ لوگوں کو حرام گوشت کھلانے سے باز نہیں آتے

مزید پڑھیں  10 Uses For Petroleum Jelly, Vaseline Uses Don't Know About

 

اور دولت کے نشے میں لوگوں کو حلال گوشت کے بجائے گدھے اور دیگر جانوروں کا گوشت حلال کہ کر فروخت کر دیتے ہیں ۔اس صورتحال سے نمٹنے کیلئے عوام کو کچھ ضروری ہدایات دی گئی ہے جن پر عمل کر کے لوگ گدھے کاحرام گوشت کھانے سے بچ سکتے ہیں ۔محکمہ لائیو سٹاک کے ذرائع نے بتایا کہ بکرے اور گائے کے ریشے

مزید پڑھیں  Top 10 Ways To Improve Your Me...

 

ذرا سخت ہوتے ہیں۔گوشت کا ایک ٹکڑا ہتھیلی پر ٹکڑا ہتھیلی پر بالکل سیدھا رکھیں اور اگر نہ گرے تو سمجھ لیں کہ حلال گوشت ہے اگر گر جائے تو سمجھ جائیں کے یہ بکڑے یا گائے کا گوشت نہیں ہے کیونکہ گدھے کے گوشت کے ریشے بہت نرم ہوتے ہیں اور اس کے گوشت کا رنگ گہرا جامنی ہوتا ہے۔

مزید پڑھیں  Health benefits of curry leave...

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments