گوگل پر نمک حرام ملک لکھو تو کونسا ملک آتا ہے ؟جان کر پاکستانیوں کو جھٹکا لگ گیا،

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت جو اپنے آپ کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کا دعویٰ کرتا ہے ،اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں بھارت براہ راست ملوث ہے جس کی زندہ مثال’’را‘‘ کا خفیہ ایجنٹ کلبھوشن یادیو ہے ۔بھارت ایک مکار ملک ہے اس میں بھی کوئی دو رائے نہیں ،بھارت پیسوں کے بل بوتے پر اپنے سے کمزور ممالک کی کمزوریوں سے فائدہ اٹھاتا ہے ، انہیں اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرتا ہےاور ٹشو پیپر کی طرح پھینک دیتا ہے ،بھارت جیسا بزدل ملک بھی آپ نہیں دیکھا ہوگا ۔اگر آپ گوگل پر نمک حرام ملک لکھیں تو گوگل کی فرنٹ سکرین پر بھارت لکھا آجاتا ہے،جس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ بھارت نمک حرام ملک ہے۔اسی طرح اگر آپ نمک حرام وزیر اعظم لکھیں تو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا نا م لکھا آتا ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ نریندر مودی نمک حرام وزیر اعظم ہے۔‎
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  سائنسدانوں کو قدیم ترین 8 ہزار سال پرانا قبرستان مل گیا، مردوں کے سر کس حالت میں تھے ؟ جان کر ہر انسان کانپ اُٹھے