ہائے ماں یہ تو نے کیا کیا ۔۔۔؟ اہم ترین اسلامی ملک میں ایک ماں نے اپنی سوئی ہوئی دو بیٹیوں کو گلا کاٹ کر قتل کر دیا اور پھر قریبی فوجی چوکی پہنچ کر کہنے لگی ۔۔۔۔۔ پڑھیے ایک رلا دینے والی خبر

<!– http://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js–>

<!–

–>

<!–

googletag.cmd.push(function() { googletag.display(‘div-gpt-ad-1518176776442-0’); });

–>


<!–

googletag.cmd.push(function() { googletag.display(‘div-gpt-ad-1518766058477-0’); });

–>

ہائے ماں یہ تو نے کیا کیا ۔۔۔؟ اہم ترین اسلامی ملک میں ایک ماں نے اپنی سوئی ہوئی دو بیٹیوں کو گلا کاٹ کر قتل کر دیا اور پھر قریبی فوجی چوکی پہنچ کر کہنے لگی ۔۔۔۔۔ پڑھیے ایک رلا دینے والی خبر

بیروت(ویب ڈیسک)لبنان کے شمال میں واقع قصبے مشتی حمود میں ایک ماں نے گھر کے اندر اپنی دو بچیوں کا گلا کاٹ دیا۔

یہ بھی پڑھیں:ایک کے بدلے تین : پنجاب پولیس کے کمانڈوز نے تین خطرناک مجرموں کو موٹر وے پر مقابلے میں پار کر دیا ، یہ مجرمان کیا کارروائی ڈال کر فرار ہوئے تھے ؟ خبر آ گئی

میڈیا رپورٹس کے مطابق لبنانی خاتون رقیّہ العسّاف نے جس کی عمر 20 سے 30 سال کے درمیان ہے، باورچی خانے سے بڑی چھری لے کر کمرے میں سوئی اپنی دو بچیوں 9 سالہ عائشہ اور 6 سالہ سارہ کے گلوں پر پھیر دی۔ اس کے نتیجے میں عائشہ فوری طور پر دم توڑ گئی جب کہ سارہ گردن میں شدید زخم آنے کے باوجود موت کے منہ میں جانے سے بچ گئی۔سارہ کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ اب اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ بچیوں کی ماں نے نے جْرم کا ارتکاب کرنے کے فوری بعد قصبے میں واقع لبنانی فوج کی نزدیکی چیک پوسٹ کا رخ کیا اور اپنی بیٹیوں کا گلا کاٹنے کا اعتراف کرتے ہوئے خود کو فوجی اہل کاروں کے حوالے کر دیا۔ بچیوں کی ماں نفسیاتی مریضہ ہے اور اس کا علاج چل رہا ہے۔ تقریبا ایک برس قبل اس نے خود کشی کی کوشش کے علاوہ اپنی دونوں بیٹیوں کو اسی طرح سے موت کی نیند سلانے کی کوشش بھی کی تھی ،

مزید پڑھیں  الجزائری بزنس مین کا ڈنمارک میں نقاب پہننے کی خواہشمند تمام خواتین کا جرمانہ بھرنے کا اعلان

تاہم وہ کامیاب نہ ہو سکی۔ قصبے کے لوگوں کا کہنا ہے کہ رقیّہ اپنی بیٹیوں سے بے پناہ محبت کرتی ہے اور اس کے نفسیاتی مرض نے ہی خود کو جان سے مار دینے کی کوشش اور دونوں بیٹیوں کے خلاف اقدام قتل پر مجبور کر دیا۔

مزید پڑھیں  عمران خان کے ساتھ تصویر میں موجود یہ نوجوان لڑکی دراصل کون ہے ؟ حقیقت جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

یہ بھی پڑھیں:مشرف سے معافی ۔۔۔۔ ڈاکٹر عبدالقدیر نے خود پر الزام لے کر کتنی بڑی قربانی دی ؟شیخ رشید کو سنائی جانے والی کوڑوں کی سزا کیسے ٹلی ؟ چوہدری شجاعت حسین کی کتاب “سچ تو ہے میں “تہلکہ خیز انکشافات

یہ بھی پڑھیں:پولیس گردی کی انتہا ۔۔۔ ڈیرہ غازی خان میں پنجاب پولیس کے فریادی خاتون کے ساتھ ایسے شرمناک سلوک کی تصویریں منظر عام پر آ گئیں کہ دیکھ کر آپ بھی شرم سے پانی پانی ہو جائیں گے

مزید پڑھیں  ESPN Horse Racing 2017

ٹاپ نیوز: ناقابل یقین خبر : ایک عادی مجرم پولیس کے تمام حربوں کے باوجود زبان سے کچھ بول کر نہیں دے رہا تھا ۔۔۔پھر تفتیشی کے منہ سے ایک ایسا جملہ نکل گیا کہ پاٹے خان نے اپنے تمام جرائم کا اعتراف کر لیا، یہ ایک جملہ کیا تھا ؟ آپ بھی پڑھیے

ٹاپ نیوز: جناب میں جہاں بھی جاؤں گا آپ کا تابعدار اور وفادار رہونگا ۔۔۔۔۔ بلوچستان میں (ن) لیگی حکومت کا تختہ الٹنے کے پیچھے چھپا اصل کردار لاہور کا نکلا ۔۔۔۔وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے اپنی زبان سے بڑا اعتراف کر لیا

دوستوں سے شئیر کریں