’’ہمیں معاف کردو بدلے میں ہم یہ کام کرنے کیلئے تیار ہیں‘‘ سانحہ ماڈل ٹائون میں شہید ہونیوالے افراد کے لواحقین کو اتنی بڑی آفرکر دی گئی کہ جان کر پاکستانی حیران رہ جائینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ ماڈل ٹائون میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین کو دھمکائے جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ ماڈل ٹائون میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین کو دیت کیلئے مجبور کئے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ لواحقین کو دیت کیلئے مجبور کرنے کیلئے دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں۔ خیال رہے۔

مزید پڑھیں  Journalist Remarks on Nawaz Sharif Question in Court

صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے ماڈل ٹاؤن شہدا کےلواحقین سے رابطوں کی تصدیق کی ہےجبکہ متاثرین کا کہنا ہے کہ انصاف چاہتے ہیں اور انصاف کے بدلے کسی قسم کی سودے بازی نہیں کرینگے۔انصاف کے حصول تک جدوجہد جاری رکھی جائے گی اور اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک انصاف نہیں مل جاتا۔

مزید پڑھیں  بھارت کا گھناؤنا چہرہ دنیا کے سامنے آگیا۔۔۔کلبھوشن یادیو بارے اہم خبر آگئی

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments