ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے۔۔۔ایم کیو ایم کے بڑے رہنما کے گرد گھیرا تنگ ، پارٹی ٹارگٹ کلر رئیس مما کے انکشافات نے سب کے راز کھول دیے

<!– http://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js–>

<!–

–>

<!–

googletag.cmd.push(function() { googletag.display(‘div-gpt-ad-1518176776442-0’); });

–>


<!–

googletag.cmd.push(function() { googletag.display(‘div-gpt-ad-1518766058477-0’); });

–>

کراچی(ویب ڈیسک) ایم کیو ایم لندن کے ٹارگٹ کلررئیس مما نے مجسٹریٹ کے سامنے پارٹی قیادت کے حکم پر بھتہ خوری ٹارگٹ گلنک اور دیگر سنگین جرائم کا اعتراف کرلیا۔سٹی کورٹ میں پیش ہونےوالے رئیس مما نے دفعہ 164 کے تحت اعترافی بیان ریکارڈ کرادیا۔رئیس مما نے نے اپنے بیان میں

متعدد افراد کی ٹارگٹ کلنگ کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ کئی سیاسی شخصیات نے ٹارگٹ کلنگ میں پشت پناہی کی۔ قیادت کے کہنے پر مخالف سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کو قتل کیا جبکہ قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ بھی کی۔ملزم نے بھتہ خوری اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا بھی اعتراف کیا۔ واضح رہے کہ رئیس مما کی نشاندہی پرگذشتہ دنوں عید گاہ کے علاقے سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کیا گیا تھا۔دوسری جانب پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ فاروق ستار پر پی ایس پی کے دروازے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے بند ہوگئے۔متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رکن سندھ اسمبلی سمیتا افضال سید نے پارٹی کو خیرباد کہتے ہوئے پی ایس پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر پریس کانفرنس کے دوران پی ایس پی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔مصطفیٰ کمال نے کہا کہ حلفیہ کہتا ہوں فاروق ستار نے دوست کے گھر میں اکیلے بلا کر ملاقات کی اور مجھے کہا کہ ایک مرتبہ پتنگ اور ایم کیو ایم کے نام پر مہاجروں کو بلف (گمراہ) کروں گا۔مصطفیٰ کمال نے دعویٰ کیا

مزید پڑھیں  یہ شخص بیمار بھی ہے تو اسے سٹریچر پر لے کر آؤ۔۔۔ سپریم کورٹ نے یہ حکم کس شخصیت کے لئے جاری کر دیا؟ ناقابل یقین خبر آ گئی

ایم این اے وسیم حسین پہلے ایم کیو ایم سے پی ایس پی میں گئے پھر پی ایس پی سے ایم کیو ایم پاکستان ، اس کے بعد کیا ہوا؟ تفصیلات آپ کو دنگ کر ڈالیں گی

مزید پڑھیں  قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر آگ بگولہ کیوں ہو گئے ؟پی ایس ایل فائنل سے قبل بُری خبر آگئی

ایسے نہیں تو ایسے سہی۔۔۔شریف خاندان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں، سپریم کورٹ سے بجلیاں گرادینے والی خبر نے جماعت میں انتشار پیدا کردیا

صدام حسین اپنی قبر میں نہیں ہیں ۔۔ سابق عراقی صدر کی لاش کو نکال کر کہاں اور کس مقصد کیلیے لے جایا جا چکا ہے؟ ناقابل یقین انکشاف نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا

عدالت کی جانب سے تقاریر پر پابندی کے بعد نواز شریف کے صبر کا پیمانہ لبریز ،احتساب عدالت کے باہر ایسی بات کہہ دی کہ پورے ملک میں نیا ہنگامہ کھڑا ہو گیا

مزید پڑھیں  کیون پیٹرسن نے پاکستان نہ جانے پر معذرت کرلی ،برطانوی کرکٹر کو کس نے منع کیا؟ویڈیو پیغام جاری

کہ فاروق ستار نے انیس قائمخانی کو کامران ٹیسوری کے گھر بلایا اور ملاقات کی جس کے دوران کہا کہ میرے لیے کیا پیکج ہے۔پی ایس پی کے سربراہ نے کہا کہ پاک سرزمین پارٹی کے دروازے فاروق ستار پر ہمیشہ ہمیشہ کے لئے بند ہیں، پتہ ہے وہ کل سے کس کس سے کال کروا رہے ہیں، اتنا جھوٹا اور شاطر شخص زندگی میں نہیں دیکھا اور رسوائی اس شخص کا مقدر ہے۔انہوں نے کہا کہ پچھلے ڈھائی تین ماہ سے ایم کیو ایم میں ڈرامہ لگا ہے جب کہ ہم پر الزام لگایا گیا کہ پی ایس پی میں لوگ زبردستی آرہے ہیں۔مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ آج صبح ایک ہارے ہوئے آدمی نے خود کو ڈوبنے سے بچانے کی کوشش کی ہے۔ (ذ،ک)

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

کیٹاگری میں : Sports