یمن سے سعودی عرب پرمیزائل حملہ ۔۔۔سعودی فوج نے کیسے ناکام بنادیا؟دنیا حیران رہ گئی

urdu tv online
ریاض (نیوزڈیسک): غیر ملکی ایجنسی کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ سعودی دارالحکومت ریاض میں زور دار دھماکہ سنا گیا۔ ریاض میں دھماکے کی آواز کے بعد لوگ دفاتر اور دیگر عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ جس کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز نے بتایا کہ یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی دارالحکومت ریاض میں موجود الیمامہ پیلس پر بیلسٹک میزائل فائر کیا۔سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض پر داغا گیا میزائل فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا ہے ۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر میزائل کے فضا میں ریاض (نیوزڈیسک): غیر ملکی ایجنسی کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ سعودی دارالحکومت ریاض میں زور دار دھماکہ سنا گیا۔ ریاض میں دھماکے کی آواز کے بعد لوگ دفاتر اور دیگر عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ جس کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز نے بتایا کہ یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی دارالحکومت ریاض میں موجود الیمامہ پیلس پر بیلسٹک تباہ ہونے کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  عید پہ ریلیز کی جانے والی نئی فلم ’وجود‘ کا دوسرا ٹیزر ریلیز کر دیا گیا، شایقین کے کام کی خبر آگئی