urdu tv online

یہ مخصوص لکیر پوری دنیا میں صرف چند ہاتھوں پر ہوتی ہے ، یہ جس کے ہاتھ پر ہو اسے ۔۔! جلدی سے اپنا ہاتھ دیکھ لیں

یہ مخصوص لکیر پوری دنیا میں صرف چند ہاتھوں پر ہوتی ہے ، یہ جس کے ہاتھ پر ہو اسے ۔۔! جلدی سے اپنا ہاتھ دیکھ لیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہمارے ہاتھوں کے لکیروں میں کافی اسرارورموز پوشیدہ ہیں ،ہمارے انگوٹھیکے نیچے کے ایک لکیر موجود ہوتی ہے۔ جسے ماہر نجوم عمر کیلکیر کا نام دیتے ہیں مگر اس کے بالکل ساتھ ایک ایسی لائن ہوتی ہے جسے Guardian Angelلائن کہا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں  کترینہ کیف کے آئٹم سونگ نے آنے سے پہلے ہرطرف دھوم مچادی

یہ لکیر بہت کم افراد کے ہاتھوں میں ہوتی ہےاور اس کی موجودگی انتہائی خوش نصیبی کی علامت سمجھی جاتی ہے اور یہ لوگ بہت قسمت والے ہوتے ہیں۔جن لوگوں کے ہاتھوں میں یہ لکیر ہوتی ہے اگر یہ کسی حادثے کا شکار ہو جائیں تو اس میں بال بال بچ جاتے ہیں ۔

مزید پڑھیں  Ghulaaf E Kaaba ki Tayari

انہیں پیسے کی کبھی کوئی کمی نہیں ہوتی۔ان کی زندگی مالی آسودگی میں گزرتی ہے۔ان کی صحت بھی قابل رشک ہوتی ہے اور انہیں کوئی سنگین بیماری بھی لاحق نہیں ہوتی ۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments