urdu tv online

ے رحم کفیل غیرملکیوں کو ان کے حقوق اور مطلوبہ ملازمت مہیا نہیں کرتے:

 سعودی ایوان شاہی کے  مشیر رکن سربراہ آوردہ علما بورڈ شیخ عبداللہ المطلق نے ایک بار پھر آزاد کارکنان کے جرائم سے خبردار کیا ہے. انہوں نے اسکا ذمہ دار سفاک کفیلوں کو قرار دیا.

مزید پڑھیں  ‘بھارت کشمیر میںاب کون سا خوفناک ہتھیار استعمال کرنے والا ہے؟؟؟خوفناک اعلان

شیخ المطلق نے کہا کہ آزاد گھومنے والے غیر ملکی کارکن کے انحراف کے ذمہ دار وہ بے رحم کفیل ہیں جوانہیں انکے حقوق نہیں دیتے اور انہیں مطلوبہ ملازمت مہیا نہیں کرتے. غیر ملکی کارکنان سے کمائی کرنا جائز نہیں. جو لوگ غیر ملکی کارکنان کو آزاد چھوڑ کر ان سے پیسے وصول کرتے ہیں وہ ناجائز ہے.

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments