13 سالہ لڑکی کچھ دنو ں سے تکلیف محسو س کر رہی تھی جب ہسپتال منتقل کیا گیا تو ڈاکٹروں نے ایسی خبر سنا دی کہ لڑکو ں نے بھی سر پکڑ لئے

جہلم (ویب ڈیسک) نواحی گاؤں نوگراں میں چار بہنوں میں سب سے بڑی بہن لڑکا بن گئی۔نوائے وقت کے مطابق انیسہ کچھ دنوں سے تکلیف محسوس کر رہی تھی جس پر ہسپتال منتقل کیاگیا۔ نویں کلاس کی 13سالہ طالبہ کے والدین نے نیا نام صائم رکھ دیا۔انیسہ کے لڑکا بننے پر والدین اور رشتہ داروں نے خوشی سے مٹھائی تقسیم کی جبکہ تمام اہل علاقہ اور رشتہ دار اس کو دیکھنے کے لئے گھر جمع ہو گئے۔

مزید پڑھیں  ماہرہ خان دوسری شادی کس سے کرنے والی ہیں؟لڑکا کس بڑی شخصیت کا بیٹا ہے؟ہوش اُڑا دینے والی خبر

لڑکی
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments