18سال کی عمرکے بعد قد بڑھانا چاہتے ہیں؟

urdu tv online

آپ نے یہ سنا ہوگا کہ عام طور پر 18 سال کے بعد انسان کا قد نہیں بڑھتا لیکن یہ حقیقت نہیں۔ اب آپ 18 سال کی عمر کے بعد بھی اپنا قد بڑھا سکتے ہیں اگر آپ ذیل میں دی گئی عادتوں کو اپنانا شروع کردیں۔صحت مند غذاوہ لوگ جو اپنے قد نہ بڑھنے کے باعث پریشان ہیں، انہیں چاہیے کہ وہ اپنی غذا میں سبزیوں، پھل، پروٹین اور کاربوہائیڈریٹس، دودھ اور خشک میوہ جات کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔ یہ غذائیں ان کے ہارمونز کو بڑھائیں گی اور قد بڑھانے میں مددگارثابت ہوں گی۔روزانہ ورزش کیجیے81سال کی عمرکے بعد بھی قد میں اضافے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ آپ روزانہ بنیادوں پر کم سے کم 20 منٹ کی ورزش کیجیے جو نہ صرف قد بڑھانے میں مددگار ثابت ہوگی بلکہ آپ تندرست اور توانا بھی رہیں گے۔بھرپور نینداپنی عمر کے لحاظ سے ضروری ہے کہ آپ رات کو 8 گھنٹے کی بھرپوراور پُرسکون نیند لیجیے۔ نیند میں خلل یا نیند پوری نہ ہونے سے بھی آپ کے قد میں اضافہ نہیں ہوتا۔سگریٹ اور شراب نوشی ترک کردیجیےاگر واقعی آپ قد بڑھانا چاہتے ہیں توسگریٹ اور شراب نوشی ترک کردیجیے اور اس کی جگہ آپ سبزیوں کا سوپ اور جوس استعمال کیجیے۔جسم کو سیدھا رکھیےجسم کو سیدھا رکھنا ہماری فٹنس کےلیے بہت ضروری ہے اور اس سے قد بڑھنے میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔ وہ افراد جو اپنا قد بڑھانے کے خواہش مند ہیں انہیں چاہیے کہ وہ اپنے جسم کو سیدھا رکھیں اور جب بیٹھے ہوں تو 90 ڈگری کا خاص طور پر خیال رکھیں۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  وزن کم کرنے کا انتہائی آسان اور آزمودہ طریقہ