میں حافظہ اور پانچ وقت کی نمازی اور ساتھ غیر مردوں کے ساتھ بھی سوتی ہوں

میں حافظہ اور پانچ وقت کی نمازی اور ساتھ غیر مردوں کے ساتھ بھی سوتی ہوں

آگر زندگی میں صرف روٹی کمانا ہی مقصد ہے پہر زندگی کا مقصد کیا ہے اللہ تعالیٰ نے انسان کو عقل و شعور دیا ہے صرف روزی کمانا زندگی کا مقصد نہیں بلکہ انسان کو اللہ تعالیٰ نے اپنے بندگی کیلئے پیدا فرمایا ہے اور روزی کمانا تو ہماری ضرورت ہے مقصد نہیں ۔۔۔یہ بہانے ہے جو انسان بناتے ہیں کہ یہ کام نہ کرو تو پہر کیا ہوگا ہرے کچھ نہیں ہوگا بھوک سے کوئی نہیں مرتا تکلیف ہوتی ہے مگر مرتا نہیں اللہ عزوجل کی مقدس ذات کی قسم کھا کر کہتا ہوں جو لوگ سچے دل سے گناہوں سے توبہ کرتا ہے اور اللہ تعالیٰ کی عبادات کرتا ہے اور ہر نیک اور صحیح کام میں اللہ تعالیٰ پر توکل کرتا ہے تو پہر اللہ تعالیٰ کی مقدس ذات بھی بہت غیرت والا ہے وہ کبھی بھی اپنے بندے کو اکیلا نہیں چھوڑتا۔۔۔۔ بس ایک ہم ہے کہ نعوذباللہ اللہ تعالیٰ پر بھروسہ نہیں کرتے معاذاللہ ۔۔۔۔۔تو ادھر اُدھر کی نا بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لوٹا ۔۔۔مجھے رہزانوں سے گیلا نہیں تیرے رہبری کا سوال ہیں

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  Rizq Mein Kushadgi Aur Qarz Se...