urdu tv online

31 december akhri tareekh

وزارت داخلہ نے اسلحہ لائسنس کی نادرا سے تجدید کی تاریخ میں 30دسمبر تک توسیع کر دی ہے، ایسے اسلحہ لائسنس جو وزارت داخلہ کی جانب سے یکم جنوری 2011سے پہلے جاری کئے گئے ہیں ان کی تجدید کرانے کی تاریخ میں توسیع کی ہے.

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق تمام اسلحہ ہولڈرز سے کہا گیا ہے کہ وہ 30دسمبر تک ہر صورت اپنے اسلحہ لائسنس کی تجدید کرا لیں ورنہ ان کا لائسنس 30دسمبر کے بعد منسوخ تصور ہوگا، وزارت کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق ایسے اسلحہ لائسنس جو یکم جنوری2011ءسے پہلے جاری کئے گئے تھے ان کی تجدید لازمی ہے ورنہ تمام لائسنس کینسل کردئیے جائیں گے۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  زینب کے والد نے حکومت سے بڑا مطالبہ کر کے حکومت کو مشکل میں ڈال دیا