urdu tv online

Aaj ka din kesa rahe ga

برج حمل
نومبر16 جمعرات۔ سرمایہ کاری کرتے وقت اچھی طرح سوچ لیں تاکہ بعد میں پچھتاوا نہ ہو۔ قانونی امور بیرون ملک سفر میں رکاوٹیں اور اندرونِ خانہ مسائل جنم لے سکتے ہیں۔

برج ثور
نومبر16 جمعرات۔ آپ کی توجہ اہل خانہ کے لئے بہت ضروری ہے۔ شریک کار سے کوئی معاہدہ طے پائے گا۔ رومانس کے معاملہ میں احتیاط برتیں۔

برج جوزا
نومبر16 جمعرات۔ سفر پیش آنے کا امکان ہے۔ گھریلو امور میں توجہ و رجحان رہے گا۔ جذباتی امور میں احتیاط برتیں ۔ کاروبار میں استحکام رہے گا اور ساکھ بحال ہوگی۔

برج سرطان
نومبر16 جمعرات۔ ترقیاتی کاموں میں حصہ لے سکیں گے۔ مالی آمدنی میں اضافہ کا رجحان ہوگا۔ ملازمت پیشہ افراد اپنے حکام بالا سے تعاون سے پیش آئیں۔
برج اسد
نومبر16 جمعرات۔ وقت کی اہمیت جان کر حیرت ہوگی اس لئے لکھنے اور پڑھتے رہیں۔ محبوب معمہ حل کرنے کا ارادہ ظاہر کرے گا۔ محبت کے متعلق راز افشاء ہونے کا اندیشہ ہے۔

مزید پڑھیں  نیب بارے عدالت سے بری خبر آگئی۔۔۔جس کا کبھی کسی نے سوچا بھی نہیں تھا

برج سنبلہ
نومبر16 جمعرات۔ شریک حیات کلیدی کردار ادا کرے گا۔ ہر قسم کی شراکت کے مسائل نہایت تیزی سے حل ہو جائیں گے۔بہتر مستقبل کی پلاننگ کی جا سکے گی۔

برج میزان
نومبر16 جمعرات۔ کاروبار یا رومانس کے متعلق کوئی اہم پیغام ملنے کی اُمید ہے۔ نئے معاہدے عمل میں آئینگے۔ نیا کام شروع کرنا مثبت رہیگا۔ مخلص دوست کا تعاون حاصل رہیگا۔

مزید پڑھیں  aik ankh wala bacha

برج عقرب
نومبر16 جمعرات۔ لوگوں کو پتہ چلے گا کہ آپ سنجیدہ ہیں اور بیکار باتوں میں ہر گز نہیں آئیں گے۔ جائیداد کی خرید و فروخت کا پروگرام بن سکتا ہے۔ طبیعت میں بے سکونی محسوس ہوگی۔

برج قوس
نومبر16 جمعرات۔ اہم شخصیات سے بات چیت کرتے وقت احتیاط کا مظاہرہ کریں۔ اس سے آپ کی شخصیت مزید پرکشش ہو سکتی ہے۔ کامیابی کے مواقع حاصل ہوں گے۔

برج جدی
نومبر16 جمعرات۔ کیرئیر سے متعلقہ معاملات بہتر رہیں گے۔ مالی پوزیشن بہتر ہو سکے گی۔ وراثت سے متعلقہ معاملات احسن طریقے سے حل ہو سکیں گے۔ حاسدین کے بد ارادوں سے بچیں۔

مزید پڑھیں  سپریم کورٹ نے5سالہ بچی سے زیادتی اورقتل کے ملزم کی سزائے موت ختم کرکے اسے بری کر دیا

برج دلو
نومبر16 جمعرات۔ غیر ذمہ داری کے مظاہرے پر نقصان اٹھا سکتے ہیں۔ جلد بازی سے گریز کریں اور فیصلے کرتے وقت تحمل مزاجی سے کام لیں اور غصے پر قابو رکھیں۔

برج حوت
نومبر16 جمعرات۔ فکر و عمل کی مزید آزادی ملے گی۔ تنظیم نو اور حفاظتی اقدامات بہتر بنانے کا وقت آگیا ہے جائیداد کی قیمتوں سے آگاہ رہیں۔غصیلی طبیعت میں کافی حد تک ٹھہرائو رہیگا

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments