Ab tak kitne log hospital pohanch gaye

فیض آباد دمیں تحریک لبیک کے دھرنے کے خلاف حکومت کا آپریشن جاری ہے جس کے باعث 46سے زائد افراد پمز ہسپتال پہنچ گئے

جبکہ اس دوران مظاہرین نے ڈنڈوں اور پتھراﺅ کر کے 22اہلکاروں کو بھی زخمی کردیا ۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق آپریشن کے دوران پولیس اور ایف سی نے مظا ہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ کی اور واٹر کینن کی مدد سے بھی مظاہرین کو پیچھے دھکیلا گیا جس کے باعث46مظاہرین زخمی متاثر ہو کر پمز ہسپتال پہنچ گئے ۔دوسری جانب مظاہرین نے ڈنڈوں ،پتھروں اور غلیلوں کی مدد سے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 4ایف سی اہلکاراور 18پولیس اہلکار زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال پہنچا دیا گیا ۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  پاکستان مسلم لیگ (ن) آج شیخوپورہ میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی