aik ankh wala bacha

بہاولنگر کے نجی اسپتال میں عجیب الخلقت بچے کی پیدائش ، بچے کے ماتھے پر ایک آنکھ ہے ، بچے کی عجوبہ شکل کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گی جیسے دیکھنے کے لیے شہر یوں کی بڑی تعداد اسپتال جمع ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بہاولنگر کے نواحی گاوں بکھو شاہ کے محنت کش رحمت علی کے ہاں عجیب الخلقت ایک آنکھ والے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں  Bhoot nazar aney lagey

بچے کی پیدائش ہارون آباد روڈ پر واقع ایک نجی اسپتال میں ہوئی، عجوبہ بچے کی پیدائش جنگل میں آگ کی طرح شہر میں پھیل گی، جیسے دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد اسپتال جمع ہو گی،جس سے اسپتال انتظامیہ اور بچے کے والدین لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیے، سرجن ڈاکٹر عمر کے مطابق بچہ ذہنی طور پر ابنارمل ہے اور خدا کی قدرت کا کی قدرت کا کرشمہ ہے ۔ایک آنکھ والے بچے کو دیکھ کر لوگ مختلف عجیب و غریب باتیں کرنے لگ گئےہیں۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments