Bomb Blast in Pakistan Breaking NEWS!

بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بارودی مواد کا دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3اہلکار شدید زخمی ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی معمول کے گشت پر تھی کہ اس کے قریب دھماکہ ہو گیا ۔دھماکے میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا تھا ۔دھماکے کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کے تین اہلکار شدید زخمی ہو گئے ۔زخمی اہلکاروں کو ابتدائی طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔دھماکے کے فورا بعد سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  New Trend in Sindh Assembly | Urdu tv online