Dharne walo ki hukumat ko dhamkian

سیکیورٹی فورسز کا عدالتی احکامات پر دھرنا شرکاءکو فیض آباد انٹرچینج سے اٹھانے کے لیے آپریشن جاری ہے اور مظاہرین پر شیلنگ کی جارہی ہے جبکہ واٹرکینن کا استعمال بھی جاری ہے ، اسی دوران دھرنا قائدین نے سپیکر سنبھال لیے اور آپریشن میں مصروف ایف سی اہلکاروں کو جذباتی کرنے کی کوشش کی گئی ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق قائدین نے پشتومیں ایف سی اہلکاروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ ہم آپ کے مسلمان بھائی ہیں ، ہم آرام سے بیٹھے ہیں لیکن ہم پر ظلم کیا جارہاہے ، آپ ہمارے ساتھ جبرسے پیش نہ آئیں وغیرہ وغیرہ۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  نواز شریف کو جو تا ما رنے پر عمران خان نے ایسی بات کہہ دی کہ نئی سیا سی مثال قائم کر دی گئی