Disprin ki Goli ke fayday

لاہور(یوا ین پی) سر درد کے لئے ڈسپرین کا استعمال تو آپ نے کیا ہی ہوگا لیکن آپ کو جان کر حیرت ہوگی کہ کپڑے دھونے سے قبل اسے اگر واشنگ مشین میں ڈال دیا جائے تو کپڑے صاف اوراجلے ہوجائیں گے۔ سفید کپڑوں کو اجلا بنانے کے لئے اس سے بہترین طریقہ کوئی بھی نہیں۔اس کی وجہ سے ہر طرح کے ضدی داغ بھی صاف ہوجائیں گے اور کپڑوں کی دھلائی میں آنے والاآپ کا خرچہبھی کم ہوگا۔مشین میں نیم گرم پانی ڈالنے کے بعد اس میں ڈسپرین ڈالیں، کوشش کریں کہ یہ گولیاں حل کرکے ڈالی جائیں تاکہکپڑوں کو یکساں دھلائی مل سکے۔کپڑوں کو ساری رات اس پانی میں رہنے دیں اور اگلی صبح مشین کو چلائیں اوراس میں تین یا چار ڈسپرین کی گولیاں ڈالیں۔آپ دیکھیں گے کہ آپ کے کپڑوں کے دھلنے کے بعد بالکل صاف ہوگئے ہیں اور سفید کپڑے مزید اجلے ہوچکے ہیں۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  آصف زرداری نے حامد سعید کاظمی سے ملاقات کرکے انہیں تحریک انصاف کے خلاف کیا کام کرنے کو کہا جس سے کاظمی صاحب نے انکار کر دیا ؟ شاہ محمود قریشی کا دھماکہ خیز انکشاف