Eمیسی نے بچہ گود لے لیا ، مگر یہ انسان کا بچہ نہیں بلکہ ۔۔۔۔۔ایک ناقابل یقین خبر آ گئی

بارسلونا(ویب ڈیسک) فٹبال کی دنیا کے نامور کھلاڑی کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی، جس میں انہوں نے گود میں بکری کا بچہ اٹھایا ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے لیونل میسی کا شمار کامیاب ترین فٹبالرز کے ساتھ ساتھ اُن شخصیات میں بھی ہوتا ہے،

یہ بھی پڑھیں:این اے 92 سرگودھا: آئندہ الیکشن میں نواز شریف کے حلقے میں پی ٹی آئی اتنی مضبوط کیوں ہے اور اس حلقے میں پیر حمیدالدین سیالوی کیا سرپرائز دینے جا رہے ہیں ؟ (ن) لیگ کو ہلا کر رکھ دینے والی خبر آگئی

مزید پڑھیں  چوتھے ون ڈے میں شکست کے بعد شعیب اختر نے محمد عامر کو آڑے ہاتھوں لے لیا

جن کا ہر اسٹائل فیشن ٹرینڈ بن جاتا ہے۔میسی دنیائے فٹبال کے وہ کھلاڑی ہیں جن کے دنیا بھر میں لاکھوں کی تعداد میں مداح ہیں اور وہ اپنے ہر دل عزیز کھلاڑی کے انداز کو اپنانے کی ہرممکن کوشش کرتے ہیں۔عظیم فٹبالر کی سوشل میڈیا پر ایسی تصاویر سامنے آئیں جنہیں دیکھ کر مداح حیران رہ گئے، ان تصویروں میں میسی بکرے اور اُس کے بچوں کے ساتھ فوٹو سیشن کروارہے ہیں۔اطلاعات کے مطابق ارجنٹائن فٹبال ٹیم کے کپتان کی یہ تصاویر امریکی میگزین میں شائع ہوئیں جس کا مقصد جانوروں کا تحفظ ہے، میسی کے ساتھ فوٹو سیشن کے لیے بکرے چڑیا گھر سے کچھ دیر کے لیے منگوائے گئے تھے۔میسی کا کہنا تھا کہ ’مجھے ذاتی طور پر جانور بہت پسند ہیں اس لیے میں نے اپنے گھر میں گرے ہاؤنڈ نسل کا کتا بھی پال رکھا ہے، اس سیشن کو پری ورلڈ کپ فوٹو سیشن سمجھا جائے۔ معروف فٹبالر کی تصاویر دیکھ کر مداح نہ صرف حیرات ہوئے بلکہ انہوں نے جانوروں کے ساتھ میسی کے رویے کو بھی بہت زیادہ سراہا۔(م،ش)

مزید پڑھیں  پاکستان ساف فٹبال 2020 کی میزبانی کرے گا

دوستوں سے شئیر کریں