Forces ne ghera kar liya

پولیس اور ایف سی اہلکاروں نے آپریشن کے دوران دھرنا قائدین کے سٹیج کا گھیراﺅ کر لیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق فیض آباد دھرنے کیخلاف آپریشن کے دوران سکیورٹی اداروں نے بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے، آنسو گیس کی شیلنگ اور واٹر گنوں کے استعمال سے دھرنا مظاہرین بڑی تعداد میں منتشر ہو گئے ہیں اور سینکڑوں کو گرفتار کرلیاگیاجبکہ پولیس اور ایف سی اہلکاروں نے دھرنا قائدین کے سٹیج کو گھیرے میں لے لیا۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  Finally CH Nisar Quit | Urdu tv online