Har koi Nawaz sharef jesa nahi .. Marium nawaz ne keh diya ke…

 

 

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ہر کوئی نواز شریف نہیں کہ بار بار زخم کھا کر بھی وطن کی خاطر اداروں کا پردہ رکھے، نواز شریف کا ضبط و تحمل پاکستان کی سلامتی، تحفظ اور وقار کیلئے ہے۔ ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ ہر کوئی نواز شریف نہیں کہ بار بار زخم کھا کر بھی وطن کی خاطر اداروں کا پردہ رکھے، نواز شریف کا ضبط و تحمل پاکستان کی سلامتی، تحفظ اور وقار کیلئے ہے،اس ضبط و تحمل کو غلط معنی دنے والے اسے امتحان میں نہ ڈالیں۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  بارش اور خوشگوار موسم،نواز شریف کی ویڈیومریم نواز نے سوشل میڈیا پر وائرل کر دی