urdu tv online

Ishaaq Daar ki wapsi ki Tareekh

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف کالم نگار ارشاد بھٹی نے کہا کہ میں ایک بات بتانا چاہتا ہوں اور وہ یہ ہے کہ میری اطلاع کے مطابق اسحاق ڈار آئندہ چھ ماہ تک پاکستان نہیں آرہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار کے وکیل نے ان سے کہا ہے کہ عدالت کا جو چھ ماہ کا وقت ہے اس کو مکمل کریں اور اس کے بعد پاکستان واپس آئیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار حدیبیہ ریفرنس میں ملزم ہیں اور ان کا بیان اہم ہے۔ لیکن وہ لندن میں بیماری کے علاج کی غرض سے مقیم ہیں

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا حملہ، پاک فوج کے دو اہلکار شہید