urdu tv online

Israel ki khullam khulla Dhamki

اسرائیل کھلم کھلا بلیک میلنگ پر اٴْتر آیا۔ سفارتخانہ نہ کھولنے پر اردن کو بنجر بنانے کی دھمکی دے دی۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق تل ابیب نے اردن سے کہا ہے کہ عمان میں اسرائیلی سفارتخانہ کھولنے کی اجازت دی جائے ورنہ نتائج کے لئے تیار رہے۔اسرائیل نے دھمکی دی ہے کہ اگر عمان میں سفارتخانہ کھولنے کی اجازت نہ دی گئی تو وہ بحیرہ احمر سے بحرِ مردار کے درمیان واٹر پروجیکٹ روک کر اردن کو بنجر بنا دے گا

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  پاکستان سمیت 23ملک کی فوجیں سعودی عرب جا پہنچیں،، جدید ترین ہتھیار نکال لیے گئے،،کیا ہونے والا ہے؟؟اہم رپورٹ