Jamshed dasti Captain se naraz

 تحریک انصاف کے اتحادی جمشید دستی نے بھی عمران خان سے راستے جدا کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے بھی تحریک انصاف سے اتحاد ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ جمشید دستی کا کہنا ہے کہ انہیں حیرانگی ہے کہ عمران خان اپنے نظریے سے ہٹ کر پی ٹی آئی میں مردہ گھوڑے اور کھوٹے سکے شامل کر رہے ہیں۔ جمشید دستی نے اعلان کیا ہے کہ وہ  بھی جنوبی پنجاب میں تحریک انصاف کے جلسوں کے جواب میں جلسوں کا انعقاد کریں گے۔ وہ جنوبی پنجاب میں تنہاء تمام سیاسی جماعتوں کا مقابلہ کریں گے۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  میرے جلسے میں لوگوں کی نہ آنے کی سب سے بڑی وجہ صرف اور صرف۔۔۔ڈاکٹر طاہر القاری کا لاہور پنڈال کیوں نہیں سجا اہم وجہ بتا دی