urdu tv online

Kabhoshan ko bivi se milne ki ijazat

پاکستان کی جانب سے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو بیوی سے ملاقات کی اجازت دینے پر بھارتی میڈ یا نے معاملے کو غلط رنگ دینے کی کوشش کردی ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق بھارتی میڈ یا کے مطابق پاکستان نے عالمی عدالت کے دباﺅ پر کلبھوشن یادیو کو بیوی سے ملاقات کی اجازت دی ۔دوسری جانب پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ عالمی عدالت نے پاکستان کو کلبھوشن کی ملاقات کرانے سے متعلق کوئی حکم نہیں دیا لیکن بھارت پاکستان کے جذبہ خیر سگالی کو غلط رنگ دینے کی کوشش کر رہا ہے۔ پاکستان نے اسلامی اقدار کے تحت بھارتی جاسوس کی اہلیہ کو اس سے ملاقات کی اجازت دی۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  فلم ’’شور شرابا‘‘ میں بلو کا کردار میرا فنی سفر نئی سمت میں لے کر جائے گا،اداکارہ میرا