urdu tv online

Lenovo ne saste Tabs launch kar diye

لینوو ٹیب 7 کی سکرین 7 اینچ آئی پی ایس ایل سی ڈی ہے، جس کی ریزولوشن1280×720 پکسل ہے۔اس میں میڈیا ٹیک MT8161 چپ سیٹ کے ساتھ کواڈ کور سی پی یو، 1 جی بی ریم اور 16 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔

مزید پڑھیں  aik raatme 90 kg wazan kam kr liya

اس ٹیبلٹ کا فرنٹ کیمرہ 5 میگا پکسل اور بیک کیمرہ 2 میگا پکسل کا ہے۔ٹیب 7 میں ہیڈ فونز ، سنگل اور فرنٹ فائرنگ سپیکر کے لیے ڈولبی آٹموس کی سپورٹ بھی ہے۔
لینوو ٹیب 7 ایسنشل(Lenovo Tab 7 Essential) کی سکرین 7 انچ آئی پی ایس ایل سی ڈی ہے لیکن اس کی ریزولوشن کچھ کم یعنی 1024×600پکسل ہے۔اس میں MT8167D چپ سیٹ کے ساتھ کواڈ کور سی پی یو، 1 جی بی ریم اور 16 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔
ٹیب7 اور ٹیب 7 ایسنشل دونوں میں ہی اینڈروئیڈ 7.0 نوگٹ انسٹال ہے۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments