Love Jihaad par kam kar rhy hen

انتہا پسند تنظیم نے مسلمان اداکاروں پر ایک اور وار کرتے ہوئے الزام لگایا کہ عامر خان اور سیف علی خان ’’لو جہاد ‘‘نامی مشن پر کام کر رہے ہیں ۔ انتہا پسند تنظیم نے مسلمان اداکاروں پر ایک اور وار کرتے ہوئے الزام لگایا کہ عامر خان اور سیف علی خان ’’لو جہاد ‘‘نامی مشن پر کام کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں  کیا کوئی ایسا بندوبست ہو سکتا ہے کہ ہم تحریک انصاف میں شمولیت بھی اختیار نہ کریں اور عمران خان ہمارے مقابلے میں امیدوار بھی کھڑے نہ کرے تاکہ ہمارا بھرم رہ جائے ۔۔۔۔۔۔۔یہ پیشکش کس معروف سیاستدان نے کسے کی ؟ انکشافات سے بھرپور خبر آگئی

تنظیم وشوا ہندو پریشد کا کہنا ہے کہ اسی مشن کے تحت سیف نے کرینہ کپور اور عامر خان نے کرن رائو سے شادی کی ہے ۔

مزید پڑھیں  اب ہمیں پاکساین سے کوئی خطرہ نہیں لیکن۔۔۔امریکی حکام نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے بڑی خوشخبری سنا دی

انتہاپسند تنظیم کا کہنا ہے کہ لو جہاد کے تحت ہندو لڑکیوں کو بہلا پھسلا کر مسلمان بنایا جاتا ہے اور بھارتی کلچر تباہ کر دیا جاتا ہے ۔ بھارتی میڈیا پر بھی انتہاپسند تنظیم کے الزامات پر تنقید کی جارہی ہے اور اسے بدترین پروفائلنگ آف مسلمز قرار دیا جا رہا ہے ۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments