urdu tv online

Marium Nawaz ne ye kya keh diya ..

وفاقی وزیراطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ جے آئی ٹی کی عبوری رپورٹ کاوالیم 10ابھی بھی بن رہاہے،ابھی جے آئی ٹی کا دسواں والیم آنا ہے ،احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ نیب کورٹ جے آئی ٹی کی عبوری رپورٹ پر ٹرائل کررہی ہے،چارریفرنسزاورصرف 6مہینے،اتنی عجلت کیوں؟،ابھی الزام اور ثبوت ڈھونڈاجارہاہے ،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا کہناتھا کہ نوازشریف پرکرپشن کاکوئی ثبوت یاالزام نہیں ہے،جب کوئی ثبوت نہیں ملاتووزیراعظم کوایک اقامہ پرگھربھیج دیاگیا،انہوں نے کہا کہ جب انصاف ہوتا ہوانظر نہ آئے تو سوال اٹھانا ہرپاکستانی کا حق ہے،ان سوالوں کا جواب عوام 2018کے انتخابات میں دیں گے،مریم اورنگزیب کا کہناتھا کہ جب انصاف ہوتاہوانظرنہیں آئی گا تو سوال تو اٹھیں گے۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  واجد ضیاء سن رہے ہو نا میں ۔۔ عمران خان نے جلسے میں واجد ضیاء کو کیا پیغام دیا جلسہ گاہ میں شور مچ گیا