urdu tv online

Motapey se bachne ka rohani nuskha

نظر بد انسانوں کو لاغر اور دبلا سوکھا ہی نہیں کرتی بلکہ ان کا جسمانی نظام بھی درہم برہم کردیتی ہے تو ان میں موٹاپا آجاتا ہے ۔ایسے حضرات جن کا پیٹ بڑھنا شروع ہوجائے اور موٹاپا روکنا مشکل نظر آرہا ہوتو وہ یہ نسخہ تیار کرلیں۔ لہسن اور ادرک کو خشک کرکے ہم وزن پیس لیں اور ان کی گولیاں بنا کر ایک ایک گولی روزانہ صبح نہار منہ لیں اس طرح لیں کہ اس سے پہلے ’’ سبحان اللہ یا باری‘‘ تین سو تیرہ بار اوّل آخر درود شریف کے ساتھ پڑھ کران گولیوں پر پھونک لیا کریں ۔انشا اللہ موٹاپا کافی حد تک کنٹرول ہوجائے گا،نظر بد کی نحوست کا اثر زائل ہوگا تو غذاجزوبدن بننا شروع ہونے سے چربی پیدا نہیں کرے گی ۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  پاکستان میں تاریخ رقم ہو گئی: خواجہ سراؤں کے حق میں شاندار قدم اٹھا لیا گیا، 15 اپریل کو کیا ہونے جارہا ہے؟ خبر آگئی