Mufti Munib medan me agaye

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کہاہے کہ دھرنے والوں کامطالبہ جائزہے جبکہ دھرنا کسی کے مفاد میں نہیں، ہم چاہتے ہیں یہ مسئلہ فوری حل ہو۔ مشاہد اللہ ،پرویز رشید مستعفی ہوئے کسی نے کچھ کہا؟

تفصیلات کے مطابق مفتی منیب الرحمان کا کہناتھا کہ پارلیمنٹ نے قانون کواصل شکل میں بحال کردیا جوکہ  پارلیمنٹ کی غفلت مجرمانہ ہے ،سیاست کے نام پر126دن کادھرنابرداشت کیا اور اب ختم نبوت کے معاملے پرحوصلے سے کام لیناچاہیے۔انہوں نے کہاکہ دھرنا کسی کے بھی مفادمیں نہیں ہے جبکہ ہم چاہتے ہیں مسئلہ فوری حل ہو۔ دھرنے والوں کا مطالبہ ہے کہ ذمہداروں کا تعین ہو،ہم پر امن ہیں ہمیں شدت کا راستہ مت دکھایے جبکہ ملک اور حکومت کسی المیے کا متحمل نہیں ہوسکتی۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  پی ٹی آئی کومینارپاکستان پرجلسہ کرنےکی اجازت نہیں دی، رانا ثناءاللہ