Musharaf ka naya dawa

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی عارف نظامی اور ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ پرویز مشرف کو بھارتی ٹی وی چینلز پر بیٹھ کر ان کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے پسند کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگ بس یہی چاہتے ہیں کہ پرویز مشرف انڈین چینلز پر بیٹھے ہوں اور ان پر تابڑ توڑ حملے کرتے جائیں۔عارف نظامی نے کہا کہ میں ذاتی حیثیت میں پرویز مشرف سے ملا ہوا ہوں، وہ ایک نفیس آدمی ہیں اور کھُل کر بات کرتے ہیں ، اس لحاظ سے شاید نہیں بلکہ یقیناً سیاست ان کے بس کا روگ نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر پرویز مشرف نے پاکستان کے کسی علاقہ سے بھی الیکشن لڑا تو اپنی ضمانت ضبط کر وا لیں گے

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  میں جنوبی پنجاب کے عوام کی خدمت جاری رکھوں گا، علی خان ترین