Nawaz sharif gussye me agaye

تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے نواز شریف غصے میں آ گئے ہیں ان کا کہنا ہے کہ میں نے کسی سے بات نہیں کرنی جو ایم پی اے یا ایم این اے کارکن ناراض ہیں سب جہنم میں جائیں ۔انہوں نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں صاحب نے ائیر پورٹ پر ہی کہا تھا کہ مجھے صرف محمود خان اچکزئی لینے کے لئے آئیں گے اس کے علاوہ مجھے کوئی بھی لینے کے لئے نہیں آئے گا اگرمجھے اس کے علاوہ کسی نے شکل دکھائی تو میں کوئی چیز اٹھا کر سر پر مار دوں گا ۔اور جلسے میں بھی نواز شریف نے محمود خان اچکزئی سے تقریر کروائی اس کے علاوہ سبھی غائب تھے ۔نواز شریف کا خیال تھا کہ میں جلسے میں محمود خان اچکزئی سے دھواں دار تقریر کرواں گا لیکن جلسے میں انہوں نے بھی میرا اور تیرا پاکستان جیسی باتیں کر کے اپنی تقریر ختم کر دی

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  ’خادم حسین رضوی کرپٹ ہیں اور ان کے ساتھی۔۔۔ “آئی ایس آئی نے عدالت میں رپورٹ جمع کرادی، ایسا انکشاف کردیا کہ ہنگامہ برپا ہوگیا - urdu tv online