urdu tv online

Nigeria me dhamaka namazi shaheed

بڑے مسلمان ملک نایئجر یا کے شمال مشرقی علاقے میںخود کش حملہ آور نے مسجد کے قریب دھماکہ کردیا جس کے نتیجے میں 50افراد شہید ہو گئے ۔غیر ملکی میڈ یا رپورٹس نائیجریا کی شمال مشرقی ریاست ’اداموا ‘کے علاقے موبی میں دہشت گرد نے صبح سویرے مسجد کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں مسجد میں موجود 50افراد شہید ہو گئے ۔جب خود کش بمبار نے حملہ کیا اس وقت تمام افراد نماز پڑھ رہے تھے ۔دھماکے کے بعد نائیجریا کی سیکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا جبکہ امدادی ٹیموں نے بھی زخمیوں علاج کے لیے ہسپتال پہنچا دیا جبکہ لاشوں کو سرد خانے پہنچا یا ۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  Indian Friend with his Daughter