Peer Hussain uddin ki shart

حکومت نے پیرحسین الدین شاہ کو مذاکراتی کمیٹی کی سربراہی کی پیشکش کر دی ،پیرحسین الدین شاہ نے پیشکش کی قبولیت کو مکمل اختیارات سے مشروط کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے پیرحسین الدین شاہ کو مذاکراتی کمیٹی کی سربراہی کی پیشکش کر دی ،پیرحسین الدین شاہ نے پیشکش کی قبولیت کو مکمل اختیارات سے مشروط کر دیا۔وزارت مذہبی امور کے حکام کی 20 منٹ تک پیر حسین الدین شاہ سے ملاقات جاری رہی۔ملاقات میں حکام نے پیرحسین الدین شاہ کوحکومتی پیغام پہنچا دیا۔پیر حسین الدین شاہ نے کمیٹی سربراہی کیلیےمکمل اختیارات دینے کا مطالبہ کر دیا ۔ اس موقع پر پیرحسین الدین شاہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ اگر مذاکرات کو کامیاب بنانا ہے تو حکومت ہمیں مکمل اختیار دے ورنہ بے اختیار کمیٹی اورسربراہی کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا،

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  Massive Crises Between Shahbaz Sharif And Nawaz Sharif | Urdu tv online