Priyanka chopra ko awaz uthana mehnga par gaya

 نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی والدہ نے اپنی بیٹی کے ماضی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پریانکا نے کئی مواقعوں پر جنسی ہراسانی اورفلمسازوں کے غلط اقدام کے خلاف آواز اٹھائی جس کی انہیں بھاری قیمت چکانی پڑی۔

مزید پڑھیں  پوری دنیا ایک طرف اور امریکا ایک طرف ، روس نے ایسا اعلان کر دیا کہ امریکا پر زلزلہ طاری ہو گیا،

جب سے ہالی ووڈ فلمساز اور پروڈیوسرہاروی وائن اسٹین کے کرتوت منظرعام پرآئے ہیں ہالی ووڈ سمیت دنیا بھرکی اداکاراؤں میں ہمت آگئی ہے اور اداکارائیں اپنے ساتھ ہونیوالی زیادتیوں پرآواز اٹھا رہی ہیں۔

مزید پڑھیں  ترک صدر رجب طیب اردگان دراصل کون ہیں؟ ترک صدر کی زندگی کی ایسی حقیقت سامنے آ گئی کہ جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا

نامور ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی سمیت متعدد اداکاراؤں نے ہاروی کے کرتوت میڈیا کیسامنے لانے میں اہم کرداراداکیا، جب کہ سابق ملکہ حسن اداکارہ ایشوریا رائے کی مینجر نے بھی انکشاف کرتے ہوئے تھے کہا تھا کہ ہاروی وائن اسٹین نے کئی بار ایشوریا رائے کو اپنی درندگی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی تاہم خوش قسمتی سے ایشوریا ہاروی کا شکار ہونے سے بچ گئیں۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments