Punjab Police ka Uniform phir se Change

:پنجاب حکومت نے پولیس کی وردی یکم جنوری 2018سے دوبارہ تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق سابق آئی جی پنجاب پولیس مشتاق سکھیرا نے پرانی وردی تبدیل کر کے پولیس میں نئی وردی لاگو کی تھی جو کانسٹیبل سے لے کر آئی جی تک سب کے لیے یکساں تھی مگر پولیس میں وردی کی تبدیلی کے حوالے سے کافی تحفظات پائے جاتے تھے مگر پنجاب پولیس کے حکام نے ان تحفظات کو دور کرنے کے لیے بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ۔پنجاب پولیس کی وردی یکم جنوری 2018سے دوبارہ تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  ’’ عمران خان ہوشیار باش‘‘ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اپنی ہی پارٹی کے ساتھ کیا کرنے جا رہے ہیں؟ حامد میر نے کپتان کو پیشگی آگاہ کرتے ہوئے بریکنگ نیوز دے دی