Saudi sarkari mulazmeen ke liye naya hukum

سعودی پبلک پراسیکیوشن نے سرکاری ملازمین کو خبردارکیا ہے کہ وہ کسی بھی شخص سے تحفہ قبول نہ کریں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پبلک پراسیکیوشن نے ٹویٹر کے اپنے اکائونٹ پر توجہ دلائی کہ جو سرکاری ملازم اپنے یا کسی اور کیلئے کسی شخص کا کام کرنے سے قبل کسی تحفے کی فرمائش کریگا وہ سرکاری اثر و نفوذ کا ناجائز استعمال کرنے والا شمار ہوگا۔ اسے رشوت ستانی کی سزا دی جائیگی۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ،سوارتمام افرادجاں بحق