Sheikh Rasheed bhi medan main

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے استعفیٰ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بہت دیر کی مہرباں آتے آتے ،نجی ٹی وی چینلز سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہناتھا کہ اچھا ہو گیا استعفیٰ دے دیا،کیا سارے ملک کو تباہ کرنے کے بعد بھی استعفیٰ نہیں دینا تھا،انہوں نے کہا کہ چار سالوں میں پاکستان کو اربوں روپے کا مقروض بنا دیا ،حکومت کے پاس کوئی راستہ ہی نہیں تھا،شیخ رشید نے کہا کہ شریف خاندان کے خزانے کی کنجی بھی اسحاق ڈار کے پاس ہے ۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  Biggest Fraud in Rahim Yar Khan Bank Pesay Lay Kar Band Kar Diya Gaya