urdu tv online

Sheikh rasheed ka mustafi hone par ghour

 عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید احمد نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے پر غور شروع کر دیا ۔ اپنے ایک انٹر ویو کے دوران شیخ رشید احمد نے کہا کہ وہ قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دینے کی سوچ رہے ہیں کیونکہ ان کی وہاں بہت بے عزتی ہوتی ہے اسمبلی میں مائیک تو اتنی دفعہ بند ہوا ہے کہ میں رات کو سوچ رہا تھا کہ استعفیٰ دے دوں زندگی میں پہلی مرتبہ میں بہت مایوس تھا، بڑی بے عزتی ہو جاتی ہے اور پھر مجھے رات کو 2,2پروگرام کرنا پڑتے ہیں، جہاں ساری باتیں کرتا ہوں۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  امریکہ کی سپلائی بند، غیر ضروری سفارتکاروں بارے عمران خان نے ایسابیان دے دیا کہ آج تک کوئی لیڈر نہ بول سکا