suicide attack in kandahar province 12 killed

کابل (ڈیسک)  افغانستان کے صوبے قندھار میں سیکیورٹی فورسز پر حملے میں 12 اہلکارہلاک جبکہ 4 زخمی ہو گئے ہیں

ذرائع کے مطابق قندھار پولیس کے ترجمان ضیا درانی نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ حملہ آور بارود سے بھری چوری کی گئی سرکاری گاڑی پر سوار تھا جس نے صوبہ قندھار کے ضلع معروف میں واقع پولیس کے صدر دفتر کے باہر قائم حفاظتی چوکی پر حملہ کرکے کم از کم 14 افراد کو ہلاک کردیا، ہلاک ہونے والوں میں پولیس اور حفیہ اداروں کے اہلکار بھی شامل ہیں جب کہ 4 اہلکاروں کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق حملے کی ذمہ داری افغان طالبان نے قبول کرلی ہ

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں داد رسی کیلئے آئے ایک فریادی کا چیف جسٹس سے معصومانہ سوال ، جواب میں جسٹس ثاقب نثار نے کیا کہا؟ خبر آگئی